تاریخ شائع کریں2013 4 September گھنٹہ 10:51
خبر کا کوڈ : 139760
تہران :

تہران میں خبرگان کونسل کے چودھویں اجلاس کا آغاز

تنا (TNA) برصغیر بیورو
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان کونسل کا چودواں اجلاس آج شروع ہوگيا ہے جس میں صدر روحانی اور جنرل سلیمان خطاب کریں گے۔
تہران میں خبرگان کونسل کے چودھویں اجلاس کا آغاز

تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان کونسل کا چودواں اجلاس آج شروع ہوگيا ہے جس میں صدر روحانی اور جنرل سلیمان خطاب کریں گے۔ اجلاس میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی، صدر حجۃ الاسلام والمسملین روحانی، انٹیلیجنس کے وزير آیت اللہ محمود علوی، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی، غاور گارڈين کونسل کے سکریٹری آیت اللہ جنتی بھی شریک ہیں۔
 
خبرگان کونسل کا اجلاس دو دن تک جاری رہےگا اجلاس سے آج جنرل سلیمانی اور کل صدر روحانی خطاب کریں گے۔ خبرگان کونسل کے اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

https://taghribnews.com/vdcfv1dyxw6dmea.k-iw.html
منبع : مہر نیوز
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ