تاریخ شائع کریں2013 13 September گھنٹہ 10:54
خبر کا کوڈ : 140500
رہبر معظم انقلاب اسلامی :

سعید جلیلی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن مقرر

تنا (TNA) برصغیر بیورو
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں سعید جلیلی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
سعید جلیلی مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن مقرر

تقریب نیوز (تنا): رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم کا متن حسب ذیل ہے:

                                    بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب آقائ ڈاکٹر سعید جلیلی

اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حیثیت سے حالیہ چند برسوں میں آپ کے گرانقدر تجربات کے پیش نظر اور جنابعالی کی خدمات و زحمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رواں دور میں رکن مقرر کرتا ہوں۔

خداوند متعال سے جنابعالی کی توفیقات کا طلبگار ہوں۔

سید علی خامنہ ای

https://taghribnews.com/vdcjyyevyuqexiz.3lfu.html
منبع : ابنا
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ