میانمار کے مسلمانوں اور بدھوں کے درمیان امن سمجھوتے پر دستخط
تنا (TNA) برصغیر بیورو
میانمار کے مسلمانوں اور بدھوں کے مابین امن سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
شیئرینگ :
تقریب نیوز (تنا): میانمار کے بدھوں اور مسلمانوں کے مابین امن سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ ایسی صورتحال میں رونما ہوا ہے کہ جب گزشتہ ایک سال کے دوران اس ملک میں فرقہ وارانہ فسادات میں سینکڑوں لوگ مارے گئے ہیں۔
بنابرایں گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والی کشیدگی کی وجہ سے ۲۳۲سے زائد افراد جاں بحق اور ایک لاکھ پچاس ہزار افراد اپنے گھروں کو ترک کر کے پناہ گزین ہو گئے ہیں لیکن اب بدھوں اور مسلمانوں نے ایک عظیم ٹرن لیتے ہوئے پر امن زندگی کا آغاز کیا ہے۔
اس سمجھوتے میں یہ تجویزپیش کی گئی ہے کہ بدھ مت اور مسلمانوں کے عہدیداروں کے درمیان براہ راست روابط بر قرار رہیں تاکہ شدت پسندانہ کشیدگی سے اجتناب کیا جا سکے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...