اسلامی انقلاب کی عزت ایران کے ولایت فقیہ کے نظام کی بدولت ہے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی عزت ولایت فقیہ کے نظام کے مرہون منت ہے۔
شیئرینگ :
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خاتمی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج ایران پوری دنیا میں سر بلند ہے۔ انہوں نے کہا ایران نے اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہماری قوم کی عزت اور وطن کی عزت کا دارومدار ولایت فقیہ کے نظام کی بدولت ہے۔
آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ اس نظام کی پاسداری کر کے ہم ہر میدان میں کامیابی و کامرانی حاصل کر سکتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...