تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ نے عرب اور اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔
شیئرینگ :
تقریب نیوز (تنا): تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصی پر حملے کرکے اس مقدس مقام پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا حالیہ دنوں میں مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں میں شدت آئی ہے۔
شیخ رائد صلاح نے کہا صہیونی مسجد الاقصی کی جگہ اپنی عبادت گاہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں لیکن فلسطینیوں کی مزاحمت نے اسے اب تک اس کی اجازت نہیں دی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...