خواتین کے جائز حقوق کو نظر انداز کرنے میں سعودی عرب سب سے آگے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
عالمی بنک کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے جائز حقوق نظر انداز کرنے والے ممالک کی فہرست میں سعودی عرب سر فہرست ہے۔
شیئرینگ :
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق عالمی بنک کے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ پچاس سالوں میں جنوبی ایشیاء ، مشرقی وسطی اور شمالی افریقہ کے ممالک نے خواتین کو اقتصادی لحاظ سے مضبوط بنانے میں کم از کم پیشرفت کی ہیں جبکہ سعودی عرب میں سخت قوانین کی وجہ سے خواتین کی اقتصادی صلاحیتوں کو محدود رکھا گیا ہے۔
عالمی بنک کی اس رپورٹ کے مطابق گذشتہ نصف صدی میں خواتین کے حقوق میں 143 ممالک میں بہتی آئی ہے۔ جبکہ دنیا کے زیادہ تر ممالک میں ابھی بھی خواتین آزادانہ فیصلہ کرنے، روزگارکمانے وغیرہ جیسے حقوق سے محروم ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ اور افریقہ میں خواتین اور مردوں کے حقوق کے درمیان دس یا اس سے زائد تفریق پائے جاتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...