ایرانی وزیرخارجہ کا اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ، کورونا کے خاف تعاون کی یقین دھانی
ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ محمد جواد ظریف نے ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ترکی کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ ظریف نے ترکی میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے نتیجے میں ہلاکتوں پر ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس سخت شرائط میں ترکی کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...