تاریخ شائع کریں2020 10 April گھنٹہ 16:55
خبر کا کوڈ : 458269

جاپان میں پہلی مرتبہ مجموعی طور پر کورونا کے 500 کیسز رپورٹ

چین اور یورپ کے بعد اب جاپان اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
چین اور یورپ کے بعد اب جاپان اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اطلاعات  کے مطابق جاپان میں پہلی مرتبہ مجموعی طور پر 500 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بزرگوں کی جان کے لیے خطرہ بڑھ گیا ہے
جاپان میں پہلی مرتبہ مجموعی طور پر کورونا کے 500 کیسز رپورٹ
چین اور یورپ کے بعد اب جاپان اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین اور یورپ کے بعد اب جاپان اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اطلاعات  کے مطابق جاپان میں پہلی مرتبہ مجموعی طور پر 500 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بزرگوں کی جان کے لیے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جاپان نے لاک ڈاؤن کے بجائے ایمرجنسی نافذ کردی ہے لیکن ٹوکیو کے مرکزی شاہراوں پر آمد و رفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ادھر بھارت میں گزشتہ ہفتے سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حکام نے ان علاقوں کو سیل کررکھا ہے جہاں سے کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارت کی وزارت صحت کے مطابق تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 ہزار سے تجاویز کر گئی جبکہ 166 افراد وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ علاوہ ازیں اڑیسہ ریاست کے وزیراعلیٰ نے 30 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9j0onyt0kx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ