پالہنڈ میںب ھی کورونا وائرس کے پھیلاو کے شبہ میں ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز نظر آتش
ہالینڈ میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔
ہالینڈ میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔ اطلاعات کے مطابق ہالینڈ میں گزشتہ دنوں یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ 5 جی ٹیکنالوجی سے کورونا وائرس اور دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں
شیئرینگ :
ہالینڈ میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ہالینڈ اخـار انگجت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہالینڈ میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔ اطلاعات کے مطابق ہالینڈ میں گزشتہ دنوں یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ 5 جی ٹیکنالوجی سے کورونا وائرس اور دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ جس کے بعد مشتعل افراد نے فائیو جی ٹاورز کو جلادیا اور ٹیلی کمیونی کیشن سےمتعلق دیگر وسائل کو بھی نذر آتش کردیا۔ مقامی اخبار نے فائیو جی ٹاورز کی کمپنی کے ڈائریکٹر کے حوالے سے لکھا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایسے چار واقعات ہوئے ہیں ، نیدرلینڈز میں ابھی یہ ٹیکنالوجی آزمائشی مرحلے میں ہے، جون میں اس کا آغاز کیا جانا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...