تاریخ شائع کریں2020 12 April گھنٹہ 22:56
خبر کا کوڈ : 458571

پاکستان کے طبی اسٹاف بھی کورونا وائرس میں مبتلا

پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان کے طبی اسٹاف بھی کورونا وائرس میں مبتلا
پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سمیت 18 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کو رونا وائرس سے 12 ڈاکٹرز اور 6 پیرامیڈکس متاثر ہوئے ہیں۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق نشتر اسپتال کے عملے نے گردوں کے ایک مریض کا علاج کیا تھا۔وائس چانسلرمصطفیٰ کمال پاشا کا کہنا ہے کہ مریض کےانتقال  کے بعد اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ متعلقہ وارڈ کے تمام عملے کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcjaoexvuqeiiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ