تاریخ شائع کریں2020 13 October گھنٹہ 20:42
خبر کا کوڈ : 478692

بھارت:کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ،

بھارت میں  کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے،
بھارت:کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ،
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 9 ہزار 917 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 71 لاکھ 77 ہزار 783 ہو گئی۔

بھارتی ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ بھارت میں  کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بھارت اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 9 ہزار 917 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 71 لاکھ 77 ہزار 783 ہو گئی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے جہاں اس وائرس سے 1 لاکھ 50 ہزار 709 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 51 لاکھ 3 ہزار 408 تک جا پہنچی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf1cdj0w6deva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ