رہبر معظم کل بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر اجتماع خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 وین برسی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کا پروگرام کل بروز اتوار مطابق 4 جون صبح 9 بجے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں آغاز ہوگا۔
اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی عوام کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی صبح دس بجے کے قریب برسی میں شریک زائرین سے خطاب کریں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...