شامی فوجیوں اور شہریوں کا امریکی فوجی یونٹ کے ساتھ تصادم
امریکی فوج کا یونٹ القامشلی شہر کے جنوب میں واقع گاؤں "حامو" میں داخل ہونے والا تھا کہ شامی فوج اور دیہاتیوں نے امریکی فوجیوں کو دھکیل کر نیچے اتار دیا۔ ان کی فوجی گاڑیوں کے جھنڈے اور انہیں آگ لگا دی۔
شیئرینگ :
شامی فوج کے دستوں نے اس ملک کے مشرقی صوبے الحسکہ کے ریف کے ایک گاؤں کے رہائشیوں کے ساتھ امریکی فوج کے ایک یونٹ کو علاقہ سے نکل دیا۔
امریکی فوج کا یونٹ القامشلی شہر کے جنوب میں واقع گاؤں "حامو" میں داخل ہونے والا تھا کہ شامی فوج اور دیہاتیوں نے امریکی فوجیوں کو دھکیل کر نیچے اتار دیا۔ ان کی فوجی گاڑیوں کے جھنڈے اور انہیں آگ لگا دی۔
مشرقی شام کے شہروں اور دیہاتوں میں رہنے والے فوجی دستوں اور شہریوں کو اس سے قبل امریکی قابض افواج کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
امریکی فوج مشرقی شام پر قابض ہے اور اسے شامی شہریوں کی عوامی مزاحمت کا سامنا ہے۔
ان علاقوں میں امریکی افواج داعش کے دہشت گردوں اور ان سے وابستہ مسلح عناصر کی حمایت کر رہی ہیں جنہیں "QSD" کہا جاتا ہے۔ وہ شام کے تیل اور گندم کے وسائل بھی چوری کرتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...