تاریخ شائع کریں2023 3 September گھنٹہ 20:15
خبر کا کوڈ : 605863

ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان ایران کے دورے پر ہيں اور اتوار کو دوپہر سے قبل انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان ایران کے دورے پر ہيں اور اتوار کو دوپہر سے قبل انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں فریقین نے اہم باہمی امور اور علاقائي و بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔

ترکیہ میں وزیر خارجہ کا عہدہ سنھالنے کے بعد ہاکان فیدان کا پہلا تہران دورہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdch-mn-x23nv6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ