تاریخ شائع کریں2024 15 March گھنٹہ 14:02
خبر کا کوڈ : 628344

یمن کے الحدیدہ صوبے پر امریکہ و برطانیہ کا حملہ

امریکہ و برطانیہ کے جارح اتحاد کی شام مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے الجاح علاقے پر جنگي طیاروں سے بمباری کی۔
یمن کے الحدیدہ صوبے پر امریکہ و برطانیہ کا حملہ
امریکہ و برطانیہ کے جارح اتحاد کی شام مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے الجاح علاقے پر جنگي طیاروں سے بمباری کی۔

یہ حملے چار بار میں کئے گئے۔

امریکہ و برطانیہ کے جنگي طیاروں نے بدھ کے روز بھی مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے بین الاقوامی ہوائي اڈے پر تین بار بمباری کی تھی ۔

واضح رہے یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف صیہونی جارجیت جاری رہے گي وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بناتی رہے گي۔

امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے آپریشن کو روکنے کے لئے اس پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgt793tak9xw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ