تاریخ شائع کریں2024 16 March گھنٹہ 16:24
خبر کا کوڈ : 628500

مغربی میڈیا صہیونی حکومت کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق اور آزادی بیان کے دعویدار مغربی میڈیا فلسطین اور غزہ کے بارے میں دوغلی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
مغربی میڈیا صہیونی حکومت کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
ایرانی صدر نے مغربی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ فلسطین اور غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہے ہیں۔

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق اور آزادی بیان کے دعویدار مغربی میڈیا فلسطین اور غزہ کے بارے میں دوغلی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں۔

تہران میں ایرانی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا فلسطین اور غزہ کے حالات کو عالمی برادری کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی مذموم کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بعض خبری ادارے صہیونی حکومت کے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ یہ عناصر امریکہ اور اسرائیل کے لئے کرایے کے قاتل کا کردار ادا کررہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcawaniw49num1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ