تاریخ شائع کریں2024 23 March گھنٹہ 15:13
خبر کا کوڈ : 629236

داعش نے ماسکو ميں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

روئٹر کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بیان جاری کرکے باضابطہ طور پر ماسکو کے قریب ایک کنسٹر ہال میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
داعش نے ماسکو ميں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
ہفتے کی صبح ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے ماسکو ميں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں دسیوں لوگ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

روئٹر کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بیان جاری کرکے باضابطہ طور پر ماسکو کے قریب ایک کنسٹر ہال میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

روس کے سیکوریٹی ادارے ایف ایس بی نے کروکس کامپلکس دہشت گردانہ حملے میں 60 لوگوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیاں اس حملے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

واضح رہے ماسکو کے قریب کروکوس شہر میں ایک کنسرٹ ہال میں دہشت گردانہ حملے میں 60 لوگ ہلاک اور 100 زخمی ہوئے ہيں۔

کروکوس کے سٹی ہال میں دہشت گردانہ حملہ تین حملہ آوروں نے کیا جو فوجی وردی پہنے تھے۔
https://taghribnews.com/vdchxwn--23niid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ