بحرین کے اسلامی مزاحمتی گروپ "سرایا الاشتر" کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کا اعلان
بحرین کے اسلامی مزاحمتی گروپ سرایا الاشتر نے ایلات کی بندرگاہ میں ٹرک ٹرانسپورٹ کمپنی کی عمارت پر ڈرون حملے کی تصاویر جاری کی ہیں۔
شیئرینگ :
بحرین کے اسلامی مزاحمتی گروپ "سرایا الاشتر" نے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ بحرینی مزاحمتی گروپ الاشتر بریگيڈ نے اسرائیل پر حملہ کیا۔
بحرین کے اسلامی مزاحمتی گروپ سرایا الاشتر نے ایلات کی بندرگاہ میں ٹرک ٹرانسپورٹ کمپنی کی عمارت پر ڈرون حملے کی تصاویر جاری کی ہیں۔
یمنیوں کی طرف سے ایلات کی بندرگاہ کی سمندری ناکہ بندی کے بعد ٹرک نیٹ کمپنی نے خلیج فارس کے عرب ممالک کی بندرگاہوں سے مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) کے لیے زمینی راستے سامان کی منتقلی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...