آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کا ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی و ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے معزز ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں رحلت کی خبر ملی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔
شیئرینگ :
صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
إنا لله وإنا الیه راجعون
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے معزز ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں رحلت کی خبر ملی جسے سن کر بہت افسوس ہوا۔
اس دردناک مصیبت پر ہم ایران کی معزز قوم اور اسلامی جمہوریہ ایران کے معزز حکام بالخصوص پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ سے مرحومین کے لواحقین اور تمام کے پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی اور اجز جزیل کی دعا کرتے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...