رہبر انقلاب کا شہید صیاد شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
میں اس پیارے شہید کی مریض اور مصیبت زدہ اہلیہ کے پسماندگان سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے خدا سے رحمت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔
شیئرینگ :
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں شہید لیفٹیننٹ جنرل علی صیاد شیرازی کی صابر اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
﷽
امیر شہید لیفٹیننٹ جنرل صیاد شیرازی رضوان اللہ کا معزز خاندان
میں اس پیارے شہید کی مریض اور مصیبت زدہ اہلیہ کے پسماندگان سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے خدا سے رحمت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
20/3/1403
اسلامی فوج کے بہادر کمانڈر شہید لیفٹیننٹ جنرل علی صیاد شیرازی کی اہلیہ محترمہ عفت شجاع نے 8 جون 2024 بروز ہفتہ کی صبح چمران ہسپتال میں علالت کے بعد اس دارفانی کو الوداع کہا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...