تاریخ شائع کریں2024 9 June گھنٹہ 20:59
خبر کا کوڈ : 638581

رہبر انقلاب کا شہید صیاد شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

میں اس پیارے شہید کی مریض اور مصیبت زدہ اہلیہ کے پسماندگان سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے خدا سے رحمت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔
رہبر انقلاب کا شہید صیاد شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں شہید لیفٹیننٹ جنرل علی صیاد شیرازی کی صابر اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی  آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:



امیر شہید لیفٹیننٹ جنرل صیاد شیرازی رضوان اللہ کا معزز خاندان

میں اس پیارے شہید کی مریض اور مصیبت زدہ اہلیہ کے پسماندگان سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور ان کے لیے خدا سے رحمت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

20/3/1403


اسلامی فوج کے بہادر کمانڈر شہید لیفٹیننٹ جنرل علی صیاد شیرازی کی اہلیہ محترمہ عفت شجاع نے 8 جون 2024 بروز ہفتہ کی صبح چمران ہسپتال میں علالت کے بعد اس دارفانی  کو الوداع کہا۔
https://taghribnews.com/vdcaaani649nem1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ