رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی عیادت
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں حاضر ہو کر آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔
شیئرینگ :
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج کرنے کے لئے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کو معدے کی تکلیف کے باعث ڈاکٹروں کے مشورے سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کے دفتر کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا ہے: عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی کو گزشتہ دنوں معدے کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جو انشاء اللہ مومنین کی دعاؤں سے جلد صحت یاب ہوں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی عیادت کے لئے پہنچ گئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ ہی دیر پہلے تہران کے مقامی ہسپتال میں حاضر ہو کر آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔
آیت اللہ شیرازی سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آپ سے ملنے کا شدت سے انتظار تھا، نہ کہ ہسپتال میں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...