رہبر انقلاب اسلامی سے یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان کی ملاقات
یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ہے ۔
شیئرینگ :
یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بروز منگل شام کو یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان "محمد عبدالسلام" سے ایک مختصر ملاقات میں انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک بدر الدین کو سلام کہتے ہوئے ، یمنی عوام کی استقامت اور ان کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت پر ان کی قدردانی کی۔
ایران کے نویں صدر "مسعود پزشکیان" کی حلف برداری کی تقریب کے بعد مختلف ممالک کے حکام اور شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور ایرانی عوام اور اعلی قیادت کو مبارک باد پیش کی۔
شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا: شہید نصر اللہ مزاحمت کے علمبردار اور جنگجوؤں کے دلوں کے عزیز ...