تاریخ شائع کریں2024 2 September گھنٹہ 17:14
خبر کا کوڈ : 648344

ایرانی مسلح افواج کے زیراہتمام رسول خدا ص کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا کا منعقد

ایرانی آرمی کے نائب سربراہ جنرل محمد محمودی نے کہا ہے کہ 28 صفر کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جانگداز کی مناسبت سے آرمی کے زیراہتمام تہران کے مصلائے امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ایرانی مسلح افواج کے زیراہتمام رسول خدا ص کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا کا منعقد
ایرانی مسلح افواج کے زیراہتمام رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے تہران کے مصلائے امام خمینی مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ایرانی آرمی کے نائب سربراہ جنرل محمد محمودی نے کہا ہے کہ 28 صفر کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت جانگداز کی مناسبت سے آرمی کے زیراہتمام تہران کے مصلائے امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ مجلس عزا میں مختلف ماتمی انجمنوں اور عزاداری کے دستوں نے شرکت کی۔ علاوہ ازین سپاہ پاسداران انقلاب، ایرانی پولیس اور وزارت دفاع کے مختلف ذیلی اداروں کے افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

مجلس عزا سے پہلے رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت قرائت کی گئی۔ مجلس سے حجت الاسلام پناہیان نے خطاب کیا۔
https://taghribnews.com/vdci5vaq5t1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ