تاریخ شائع کریں2024 21 October گھنٹہ 15:00
خبر کا کوڈ : 654735

مدرسہ علمیہ کی طالبات کا مقاومتی محاذ کے لئے سونے اور دیگر زیورات کا عطیہ

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبے بوشہر کے مدرسہ علمیہ حضرت معصومہ میں زیرتعلیم طالبات نے مقاومتی محاذ کے ساتھ ہمدردی اور حمایت کے تحت اپنا سونا اور دیگر زیورات عطیہ دیا ہے۔
مدرسہ علمیہ کی طالبات کا مقاومتی محاذ کے لئے سونے اور دیگر زیورات کا عطیہ
مدرسہ علمیہ کی طالبات نے مقاومتی محاذ کے لئے سونے اور دیگر زیورات کا عطیہ دیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبے بوشہر کے مدرسہ علمیہ حضرت معصومہ میں زیرتعلیم طالبات نے مقاومتی محاذ کے ساتھ ہمدردی اور حمایت کے تحت اپنا سونا اور دیگر زیورات عطیہ دیا ہے۔

برازجان میں واقع خواتین کی مدرسہ علمیہ کی طالبات نے رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے فرمان کے تحت مقاومتی محاذ کے لئے دل کھول کر عطیہ دیا ہے۔

مدرسہ علمیہ کی پرنسل نے اس موقع پر کہا کہ عطیہ دینے والی خواتین اور طالبات مقاومتی محاذ کو مالی عطیات دے کر جہاد میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدرسہ کی طالبات کا یہ اقدام خیر خواہی پر مبنی ہے اور اس میں دشمنوں کے لئے یہ پیغام بھی ہے کہ ایرانی قوم اسلامی اصولوں اور اقدار کی حفاظت میں ہمیشہ کی طرح ثابت قدم ہے۔ ایرانی خواتین نے ہر وقت اسلامی انقلاب اور مقاومتی محاذ کی حمایت کی ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcjtxemiuqeiaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ