شام میں "قسد" کے زیر کنٹرول علاقوں پر ترک فصائی کا حملہ
بعض ذرائع نے المیادین کو بتایا کہ ان حملوں میں شام کے "الحسکہ" میں واقع ہیڈ کوارٹر، ٹھکانوں اور تیل اور اقتصادی تنصیبات پر بمباری کی گئی۔
شیئرینگ :
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج کے لڑاکا طیاروں نے دوسرے روز بھی شام میں "کیو ایس ڈی" قسد ملیشیا کے زیر کنٹرول علاقوں کو نشانہ بنایا۔
بعض ذرائع نے المیادین کو بتایا کہ ان حملوں میں شام کے "الحسکہ" میں واقع ہیڈ کوارٹر، ٹھکانوں اور تیل اور اقتصادی تنصیبات پر بمباری کی گئی۔
ان ذرائع نے بتایا کہ الحسکہ پر ترک فوج کے جنگجوؤں کے حملوں میں بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اور بہت سی تنصیبات اور تیل کے کنوؤں کو آپریشن سے محروم کر دیا گیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...