تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی نیوز چینل العربیہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اسرائیل نوازی میں صحافتی ضباطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بد دیانتی کا مرتکب ہوا ہے۔
شیئرینگ :
سعودی میڈیا چینل العربیہ نے ایران پر اسرائیل کے حملے کے حوالے سے اپنی خبروں میں ایسی ویڈیوز شائع کی ہیں جن کا تعلق صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے آپریشنز "وعدہ صادق 1 اور 2" سے ہے!!
تقریب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی نیوز چینل العربیہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اسرائیل نوازی میں صحافتی ضباطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بد دیانتی کا مرتکب ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق العربیہ نے ایران پر اسرائیل کے حملے کے حوالے سے اپنی خبروں میں ایسی ویڈیوز شائع کی ہیں جن کا تعلق صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے آپریشنز "وعدہ صادق 1 اور 2" سے ہے!!
اس کے علاوہ، اسرائیلی چینل 11 (کان) بیروت کے نواحی علاقوں پر حملے کی ویڈیوز کو اسرائیل کے ایران پر حملے کے عنوان سے شائع کر رہا ہے!
واضح رہے کہ مذکورہ سعودی چینل غزہ جنگ کے آغاز سے ہی امت مسلمہ سے خیانت کرتے ہوئے جنگی روایت کو اسرائیل کی حمایت میں بیان کرتا آہا ہے۔!!
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...