تاریخ شائع کریں2024 27 October گھنٹہ 17:45
خبر کا کوڈ : 655465

غاصب فوجیوں کے خلاف شہادت پسند کاروائی آپریشن پر حزب اللہ کی مبارک باد

ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی اور لبنانی اقوام اور خطے کے باقی عوام اور ان کی مزاحمتی تحریکیں، جنہیں آج اس بہادرانہ آپریشن پر فخر ہے، فتح حاصل کرنے اور قبضے کے ڈراؤنے خواب کے خاتمے تک مزاحمت اور جہاد کا راستہ جاری رکھیں گے۔
غاصب فوجیوں کے خلاف شہادت پسند کاروائی آپریشن پر حزب اللہ کی مبارک باد
ہم 8200 یونٹ کے غاصب فوجیوں کے خلاف تل ابیب کے بہادرانہ آپریشن پر مظلوم فلسطینی قوم اور فلسطینی مزاحمت کے دھڑوں اور تحریکوں اور مزاحمتی ہیرو کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے شہادت پسند کاروائی کیا۔

یہ آپریشن اور اس سے ملتے جلتے کسی بھی ممکنہ طریقے سے اس قوم کی قوت ارادی اور قبضے، جارحیت اور قتل و غارت کے خلاف حقیقی اور فطری ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی اور لبنانی اقوام اور خطے کے باقی عوام اور ان کی مزاحمتی تحریکیں، جنہیں آج اس بہادرانہ آپریشن پر فخر ہے، فتح حاصل کرنے اور قبضے کے ڈراؤنے خواب کے خاتمے تک مزاحمت اور جہاد کا راستہ جاری رکھیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcaimnim49nmy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ