عالمی دہشتگرد بنجمن نیتن یاہو پر حزب اللہ کے ڈرون سے خوف طاری
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 11 نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر حزب اللہ کے ڈرون سے خوف طاری ہوگيا ہے۔
شیئرینگ :
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 11 نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر حزب اللہ کے ڈرون سے خوف طاری ہوگيا ہے۔
اس رپورٹ بتایا گيا ہے کہ نیتن یاہو نے ایک نجی ملاقات میں کہا کہ اگر اب کوئی ڈرون کنیسیٹ کی عمارت سے ٹکرایا تو ہم کہاں جائیں گے؟
اس باخبر ذریعے کے مطابق نیتن یاہو نے یہ بھی کہا کہ کنیسیٹ کا اجلاس کسی اور جگہ کیوں نہیں منعقد کیا گیا۔
قبل ازیں صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی تھی کہ کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس سیکورٹی مسائل اور ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر کسی اور جگہ پر منتقل کر دیا گيا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...