لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر صہیونی فوج کے مراکز پر میزائل حملے
غزہ کی ثابت قدم فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے عوام کے دفاع میں مجاہدین نے مارون الراس، بریوحای، المالکیہ اور صفد کے شمال میں صہیونی فوج کے مراکز کو بھاری میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
شیئرینگ :
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ مارون الراس، بریوحای، المالکیہ اور صفد کے شمال میں صہیونی فوج کے مراکز پر میزائل داغے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے: غزہ کی ثابت قدم فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے عوام کے دفاع میں مجاہدین نے مارون الراس، بریوحای، المالکیہ اور صفد کے شمال میں صہیونی فوج کے مراکز کو بھاری میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
اسی دوران صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ الکریوت کے قریب چار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور ایک سیکورٹی مرکز کے اندر بھی سائرن بج گیا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...