72 فیصد امریکی اس راہ سے ناراض ہیں جو ان کے امریکہ نے اختیار کر رکھی ہے
اس سروے رپورٹ کے مطابق صرف چار فیصد امریکیوں نے اس راہ کے تعلق سے اپنا اشتیاق ظاہر کیا ہے جو امریکا نے اختیار کررکھی ہے اور انیس فیصد نے اس پر اپنے راضی ہونے کا اظہار کیا ہے۔
شیئرینگ :
امریکا کے صدارتی الیکشن کے پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ دے کر نکلنے والوں سے کئے گئے سروے کے مطابق 72 فیصد امریکی اس راہ سے نا راض ہیں جو ان کے ملک نے اختیار کر رکھی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ہفت روزہ نیوز ویک نے لکھا ہے کہ سی این این نے اپنے سروے کا پہلا نتیجہ جاری کردیا ہے۔
اس سروے رپورٹ کے مطابق صرف چار فیصد امریکیوں نے اس راہ کے تعلق سے اپنا اشتیاق ظاہر کیا ہے جو امریکا نے اختیار کررکھی ہے اور انیس فیصد نے اس پر اپنے راضی ہونے کا اظہار کیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق 2024 کے امریکی صدارتی الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والوں میں سے 43 فیصد نے اس پر نا راضگی ظاہر کی ہے جبکہ 29 فیصد نے اس راہ پر اپنے ملکے آگے بڑھنے پر برہمی ظاہر کی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...