تاریخ شائع کریں2024 6 November گھنٹہ 14:49
خبر کا کوڈ : 656626

72 فیصد امریکی اس  راہ سے ناراض ہیں جو ان کے امریکہ نے اختیار کر رکھی ہے

اس سروے رپورٹ کے مطابق صرف چار فیصد امریکیوں نے اس راہ کے تعلق سے اپنا اشتیاق ظاہر کیا ہے جو امریکا نے اختیار کررکھی ہے اور انیس فیصد نے اس پر اپنے راضی ہونے کا اظہار کیا ہے۔
72 فیصد امریکی اس  راہ سے ناراض ہیں جو ان کے امریکہ نے اختیار کر رکھی ہے
امریکا کے صدارتی الیکشن کے پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ دے کر نکلنے والوں سے کئے گئے سروے  کے مطابق  72 فیصد امریکی اس  راہ سے نا راض ہیں جو ان کے ملک نے اختیار کر رکھی ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ہفت روزہ نیوز ویک نے لکھا ہے کہ سی این این نے اپنے سروے کا پہلا نتیجہ جاری کردیا ہے۔

اس سروے رپورٹ کے مطابق صرف چار فیصد امریکیوں نے اس راہ کے تعلق سے اپنا اشتیاق ظاہر کیا ہے جو امریکا نے اختیار کررکھی ہے اور انیس فیصد نے اس پر اپنے راضی ہونے کا اظہار کیا ہے۔

 اس رپورٹ کے مطابق 2024 کے  امریکی صدارتی الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والوں میں سے 43 فیصد نے اس پر نا راضگی   ظاہر کی ہے جبکہ 29 فیصد نے  اس راہ پر اپنے ملکے آگے بڑھنے پر برہمی ظاہر کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcauinii49nmi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ