تاریخ شائع کریں2024 7 November گھنٹہ 18:16
خبر کا کوڈ : 656740

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرون کو مار گرایا

ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے بتایا کہ انہوں نے وسطی غزہ پٹی کے آسمان پر جاسوسی کے لیے اڑنے والے صیہونی  EVO Max  ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرون کو مار گرایا
 فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرون کے شکار کی خبر دی ہے۔

ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے بتایا کہ انہوں نے وسطی غزہ پٹی کے آسمان پر جاسوسی کے لیے اڑنے والے صیہونی  EVO Max  ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

دوسری جانب ڈیموکریٹک فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کی فوجی شاخ شہید عمر القاسم فورسز کے ترجمان نے تاکید کی کہ قابض صیہونی فوج کے مقدر میں ہماری قوم کی استقامت اور مزاحمت کے ہاتھوں شکست کھانا لکھا ہے۔

ابو خالد نے مزید بتایا کہ ہم نے رفح اور اس کے مشرق میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں کو شارٹ رینج راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchk-n-v23nmqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ