استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات اور مختلف وفود کی سطحی پر مذاکرات ہوں گے
شیئرینگ :
عراق کے وزیر اعظم ایران کے سرکاری دورے پر آج تہران پہنچ گئے۔
تقریب نیوز: عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سرکاری دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران پہنچ گئے جہاں سعدآباد کمپلکس میں ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش بھی پیش کیا گیا۔
استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات اور مختلف وفود کی سطحی پر مذاکرات ہوں گے۔
اس دورے کے دوران ایران اور عراق کے مابین باہمی تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔