تاریخ شائع کریں2025 12 January گھنٹہ 15:38
خبر کا کوڈ : 664018

تہران اور ریاض میں بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں

ایران کے مصر کے ساتھ بھی سازگار تعلقات قائم ہو چکے جو درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
تہران اور ریاض میں بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں
ایران کے وزیر ثقافت سید عباس صالحی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض اپنے ثقافتی تعلقات میں توسیع کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے باہمی اعتماد کے نئے افق کھلیں گے۔

صالحی نے کہا کہ ایران کے مصر کے ساتھ بھی سازگار تعلقات قائم ہو چکے جو درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdceze8pvjh8p7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ