ایران کے وزیر ثقافت سید عباس صالحی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض اپنے ثقافتی تعلقات میں توسیع کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے باہمی اعتماد کے نئے افق کھلیں گے۔
صالحی نے کہا کہ ایران کے مصر کے ساتھ بھی سازگار تعلقات قائم ہو چکے جو درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdceze8pvjh8p7i.dqbj.html