تہران دمشق کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے جس کے تحت اس نے انسانی امداد کی ترسیل کے لیے اقوام متحدہ کو مزید 6 ماہ کے لیے باب الھوا کراسنگ کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یکطرفہ جبر کے اقدامات (پابندیوں) کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو محدود کرنے کی کوششوں میں ممالک کی شرکت میں رکاوٹ ہیں۔
یہ بات امیرسعید ایروانی نے موسمیاتی تبدیلی اور بین الاقوامی امن و سلامتی سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہی۔
انہوں ...
ایرانی عوام عراق کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیکل ہتھیار کے منظم استعمال میں صدام کی حکومت کی مدد کرنے میں بعض مغربی ممالک کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...