عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اپنے دوروں اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات کی فراہمی سے متعلق امور کے سلسلے میں، شلمچہ سرحدی کراسنگ کا دورہ کیا۔
ایرانی سفیر امیری مقدم نے پاکستانی صدر کو صدر رئیسی کا تہنیتی پیغام پہنچایا اور اور کہا کہ ہمسایہ اور مسلمان ممالک مخصوصا پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا قیام ایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیحی بنیادوں پر شامل ہے۔
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کے پبلک ڈپلومیسی اور پریس ڈیپارٹمنٹ نے آج اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا: نسل پرست اور غاصب حکومت جس نے فلسطینی عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ نے بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "محمد کاظم الصادق" کے ساتھ ملاقات میں مستقبل میں عاشورہ اور اربعین پر زائرین کی تیاری کی اہمیت پر تاکید کی۔
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یکطرفہ جبر کے اقدامات (پابندیوں) کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے کیونکہ یہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو محدود کرنے کی کوششوں میں ممالک کی شرکت میں رکاوٹ ہیں۔
یہ بات امیرسعید ایروانی نے موسمیاتی تبدیلی اور بین الاقوامی امن و سلامتی سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہی۔
انہوں ...
جب روس کے ساتھ تعلقات کی بات آتی ہے تو مغرب والے برا کہنا شروع کر دیتے ہیں، خاص طور پر ایران کے حوالے سے، اس کی وضاحت کیے بغیر کہ اگر روس کے ساتھ تعلقات صحیح مہیں ہیں، تو ان کے روس کے ساتھ وسیع کاروباری تعلقات کیوں تھے۔
بین الاقوامی طاقتوں کی مداخلت کی وجہ سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی عرصے تک تعلقات کشیدگی کا شکار رہے۔ حال ہی میں دونوں ملکوں نے تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلے میں اہم اقدامات انجام دیئے ہیں۔ روابط کو معمول پر لانے کی کاروائیاں بھی توقع کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
اسلام آباد میں ایران کے تعیناتی سبکدوش ہونے والے سفیر محمد علی حسینی نے تہران واپس لوٹنے سے پہلے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے قابل احترام اور معزز لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سفیر کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور پاکستان میں انہیں مدت ملازمت کی کامیابی سے تکمیل پر مبارکباد دی۔ وزیر خزانہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان قدیم مشترکہ مذہبی اور ثقافتی مماثلت رکھنے والے گہرے دوستانہ تعلقات کا ذکر کیا۔
جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ نے آج (جمعرات) سیول میں ایران کے سفیر کو طلب کیا اور ایران کے خلاف صدر کے حالیہ نامناسب تبصروں کے بارے میں سیول کے موقف کی وضاحت کی۔