بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ ہماچل پردیش، اترکھنڈ اور دہلی میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور پانی رہائشی عمارتوں میں داخل ہوگیا جب کہ سڑکوں پر سیلابی صورتحال سے گاڑیاں پانی میں تیرتی نظر آرہی ہیں۔
خبر رساں ادارے روئٹرز نے بھارتی حکومت کے ایک ذریعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ ملک میں کچھ ریفائنریز یوآن جیسی کرنسیوں میں ادائیگی کرتی ہیں اگر بینک ڈالر میں تجارتی لین دین طے کرنے کو تیار نہیں ہیں۔
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے اتوار کے روز ہندوستان کے نئے سفیر رودر گورو سرشٹ، بنگلا دیش کے سفیر منجورل کریم خان چودھری، فلپائن کے سفیرروبرٹو مانالو اور لیبیا کے سفیر جمعہ حسن فضیل سے سفارتی اسناد وصول کیں۔
آج بھارت کی صدارت میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سائبر اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنما منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے ملاقات کریں گے، جو روس اور چین کی جانب سے مشرقی ایشیا سے بحر ہند تک مغربی اتحادوں کا مقابلہ کرنے کے لیے قائم کردہ ایک سکیورٹی اتحاد ہے۔
سینئر امریکی سفارت کار کی طلبی کے اجلاس میں مشترکہ طور پر اس ملک کے خلاف نامناسب، یک طرفہ اور گمراہ کن ریفرنسز پر پاکستان کی تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ 22 جون کو سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق امریکی صدر براک اوباما نے ہندوستان میں نسلی اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
ہفتہ کی شب پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے دفتر نے چند گھنٹے قبل ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ہندوستانی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو آج طلب کیا جانا پاکستان کے شدید احتجاج کے جواب میں کیا گیا ہے۔
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے وائٹ ہاؤس کے اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اعلامیے سے قبل واشنگٹن یا صدر جوباییڈن کو سوچنا چاہیے تھا، واشنگٹن نے ہی مودی کا گجرات کی دہشتگردی کے باعث ویزا بند کیا تھا۔
مسک نے کہا: ہندوستان کے پاس پائیدار توانائی کے میدان میں مضبوط صلاحیت ہے، بشمول شمسی توانائی، ریچارج ایبل بیٹریاں اور الیکٹرک گاڑیاں، اور وہ SpaceX کی Starlink سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کو ہندوستان میں لانے کی امید رکھتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک پیغام میں ہندوستانی صدر اور وزیراعظم سے ہندوستان کی اڈیشہ ریاست میں پیش آنے والے افسوسناک اور المناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس گروپ کے ارکان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی حیثیت اور اس کی جغرافیائی سیاسی پوزیشن کی روشنی میں اس گروپ میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
البانی نے کہا کہ آسٹریلیا، امریکہ، بھارت اور جاپان کے رہنما اس کے بجائے اگلے ہفتے جاپان میں جی 7 سربراہی اجلاس میں ملاقات کریں گے۔ جاپان کے بعد بائیڈن نے اپنے ایشیائی دورے کے دوسرے مرحلے میں آسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی کا دورہ کرنا تھا جو منسوخ کر دیا گیا۔
بھارتی وزارت تجارت اور صنعت نے اس حوالے سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ 2022 میں بھارت اور ایران کے درمیان تجارتی تبادلے کا کل حجم دو ارب 500 ملین ڈالر تھا۔
اس تقریر میں روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے اور روس شمال جنوب ٹرانسپورٹ راہداری کی ترقی پر خصوصی توجہ دے گا اور یہ بھارت، ایران اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کے مواقع ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...