انہوں نے مزید کہا: "دوسری طرف، ہم جانتے ہیں کہ اسرائیل ایسے آلات اور ہتھیار حاصل کرنے کی شدت سے کوشش کر رہا ہے جو ایرانی اہداف کو نشانہ بنا سکیں، اور امریکی فریق اب بھی اسرائیل کو یہ ہتھیار فراہم کرنے سے ہچکچا رہا ہے۔"
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔