صیہونیت اور ان جیسے دیگر نظام ختم ہو جائیں گے اور اس میں کسی شک کی گنجائش تک نہیں۔ لیکن جب تک ہماری اندرونی مزاحمت مضبوط نہ ہو، ہم بیرونی دشمنوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے
حضرت ام البنین علیہا السلام کی وفات کی مناسبت سے حجت الاسلام ناصر رفیعی نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام میں منعقدہ مجلس عزا اور شہداء کی ماؤں اور بیویوں کی تکریم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا سے امام علی علیہ السلام کے چار فرزند تھے، جن کے نام رکھنے کے پیچھے خاص اسباب تھے۔
حوزہ علمیہ کے معروف استاد نے ...
طوفان الاقصیٰ نے اکائیوں کو بدل کر رکھ دیا ہے اور ہم اپنے حقوق کے حصول کے لئے مقاومت کرتے رہیں گے ۔ طوفان الاقصیی نے دنیا پر یہ ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل جارح، بین الاقوامی قوانین کو توڑنے والا اور بچوں اور خواتین کا قاتل ہے جو مسلسل بربادی اور تخریب پر تلا ہوا ہے۔
خطیب زادہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا مؤقف واضح ہے ، ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کی جائیں ، بائیڈن انتظامیہ کاغذ پر نہیں بلکہ عملی طور پر دکھائے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی غلطیوں کو درست کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
جنرل دہقان نے کہا کہ لیکن امریکہ نے ایران جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر ایران کیخلاف پابندیاں عائد کیں؛ یہ اس کثیر الجہتی معاہدے کی کامیامیوں کو نظر انداز کرنے اور ایران کیخلاف مزید دباؤ ڈالنا ہے۔
ایران اور چین کے جامع تعاون منصوبے کو وسیع شراکت داری، تعلقات کی ترقی اور استحکام کی سمت ایک قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور بیجنگ، اس روڈ میپ سے علاقے میں واشنگٹن کے اثر و رسوخ کو کم کردیتے ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے پہلی بار کہا کہ ہندوستان میں مسئلہ فرقہ وارانہ نوعیت کا نہیں ہے بلکہ بین الاقوامی ہے، یعنی یہ دو قوموں کا مسئلہ ہے۔
پاکستان کیخلاف تازہ ترین پابندیوں اور ایف اے ٹی ایف کے چنگل میں پاکستان کو پھنسوانے کیلئے سعودی وزارت خارجہ بھارت کیساتھ کھڑی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکی مہرہ ہونے کے باوجود سعودی شہزادوں کو کوئی راہ نہیں سوجھ رہی۔
اس ملاقات کا اہم ترین حصہ دنیا بھر میں اہل تشیع کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے پیش کردہ اصولی اور اسٹریٹجک موقف پر مشتمل ہے۔ آیت اللہ العظمی سیستانی نے اس ملاقات میں ان حلقوں کو شدید مایوسی کا شکار کر دیا جو اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ بعض عرب ممالک کی جانب سے دوستانہ تعلقات استوار کرنے کے عمل کو اچھا اور مثبت کر کے ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے رشیا ٹوڈے سے گفتگو میں امریکی صدر بایڈن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی نئی حکومت کی ایران کے متعلق پالیسی کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ...
حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں
شیخ علی یاسین نے مزید کہا کہ جب تک ہم لوگوں کے پاس امام خامنہ ای اور سید حسن نصر اللہ جیسے رہبر موجود ہیں خداوند عالم کے لطف سے دشمن سے کبھی خوف نہیں کھائیں گے
شیخ علی محیی الدین قرہ داغی نے یمن کے خلاف جاری جنگ میں شریک ممالک کو خوفِ خدا کی طرف دعوت دی اور کہا کہ اللہ تعالی سے ڈریئے اور ملاحظہ کیجئے کہ (آپ کے ظالمانہ اقدامات کے باعث) آج یمن کی سیاسی، معاشرتی، اقتصادی اور صحت کے حوالے سے کیا حالت ہو چکی ہے!
ویسے اس بار انہوں نے پروپیگنڈا کے لیے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے، اس میں ان سے چوک ہوگئی ہے۔ ان کے خیال میں شیعہ سب بنو امیہ کی آنکھیں بند کرکے مخالفت کرتے ہیں، اس لیے جب یہ تصاویر میڈیا پر جائیں گے تو فرقہ وارانہ بحث شروع ہو جائے گی
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے لبنان میں اسرائیلی شکست اور جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ریڈیو النور کو انٹرویو دیتے ہوئے غاصب صیہونی رژیم اسرائیل کی جانب سے جنگ کا عندیہ دیئے جانے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بڑی جنگ کا مطلب، اس رژیم (اسرائیل) کا مکمل خاتمہ ہے
عراق افغانستان سمیت بہت سارے اسلامی ممالک میں قائم امریکہ کے فوجی اڈے امریکا کی سامراجی ذہنیت کی علامت ہیں۔ مگر عراق کے اندر امریکہ کو مسلسل ہزیمت شکست اور شرمندگی کا سامنا ہے۔ کروڑوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود عراق پر حاکمیت اور قبضے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوسکے گا
افغانستان، یمن، لیبیا، عراق، شام اور خود فلسطین میں بہائے جانے والے اس ناحق خون کا ذمہ دار کون ہے؟ آج مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی تعزیت کیوں نہیں کرتا؟ کیوں دسیوں سال سے فلسطینی اپنے گھروں سے آج بھی جلا وطن ہے؟ کیوں قدس شریف جو مسلمانوں کا قبلہ اول ہے، اس کی توہین کی جائے؟ نام نہاد اقوام متحدہ اپنے فرائض پر عمل نہیں کر رہی ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں ...