اماراتی حکمران ہوں یا نریندر مودی، دونوں کی پشت اسرائیل تھپتھپا رہا ہے اور مشرق وسطیٰ کے ماضی قریب کے منظر نامے کو دیکھ کر یہ تجزیہ کیا جا سکتا ہے کہ اسرائیل ان دونوں کا بھاری نقصان کروائے گا
مسئلہ قدس اور فلسطین کے حوالے سے اعتراضات اور ان کا جواب علامہ سید شفقت عباس شیرازی۔
سوال : خطے میں فلسطینی یہودو مسلم زمینی تنازعہ پرفریقین میں سےکون حق پر ہے؟ اگر مسلمانوں کاحق ہے تو اپنا کیس اقوام متحدہ میں کیوں پیش نہیں کرتے؟
شفقت شیرازی :تقریبا ستر سال سے اقوام متحدہ میں یہ کیس مسئلہ کشمیر سے بھی زیادہ بار پیش کیا جا چکا ہے، سینکڑوں قراردادیں ...
سید حسن الموسوی نے یوم قدس کی اہمیت کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس دن کو یوم اللہ سے تعبیر کیا اور اس بات پر زور دیا یہ دن غاصب صیہونی حکومت کے لئے کسی ایٹم بم اور کاری ضرب سے کم نہیں ہے چونکہ یہ حکومت اپنے مظالم اور فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جرائم پر پردہ ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے لیکن جیسے ہی یہ دن آتا ہے دنیا کے تمام حریت پسند اور باضمیر لوگ ...
بھارتی صحافی ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمراں جماعت اور اس سے وابستہ میڈیا کورونا وائرس کا ذمہ دار مسلمانوں کو قراردیکر ہندوؤں کے جذبات کو اکسا رہا ہے جس سے مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
مسلمان ممالک اور مسلمان مذاہب کے درمیان اتحاد اور وحدت کا مسلمانوں کی اقتصادی صورتحال پر بہت ہی گہرا اثر ہے اور وحدت مسلمانوں کی اقتصاد کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے
نقلاب اسلامی کے اہداف میں سب سے بڑا اور اہم ہدف، مسلمانوں کے درمیان اتحاد ہے امام خمینی ؒ اور رہبر انقلاب اسلامی نے بھی مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا عملی نمونہ پیش کیا ہے
دشمن ہے جو ہمارے اختلافات کو ہوا دے کر تفرقہ ایجاد کرتا ہے لیکن جمہوری اسلامی ایران نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کے لیے خاطر خواہ اقداات انجام دیے ہیں
امریکہ یہودیوں کی روش پر عمل پیرا ہے اور خود کو دنیا کی سب سے ممتاز قوم اور ملک سجھتا ہے اور جہاں اس کا دل چاہتا ہے تباہی مچادیتا ہے لیکن کسی کو بھی حق حاصل نہیں ہے