کورونا وائرس سے ہندوستان کی 30 ریاستوں اور اس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی تعداد 471 ہوگئی جبکہ 9 افراد جان کی بازی ہار گئے
قم المقدس کے مرجع عالی قدر آیت اللہ سید شبیری زنجانی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اس اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو کورونا وائرس کا شکار ہیں ان افراد کو خمس کا نیمہ مبارک دیا جاسکتا ہے
کورونا وائرس کی برطانیہ کے شاہی محل میں آمد کی خبر کے بعد ملکہ برطانیہ نے شاہی محل چھوڑ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے شاہی خاندان کو خدمات فراہم کرنے والے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔ بھارت کے 74 اضلاع اور 13 ریاستوں میں بھی لاک ڈاﺅن کردیا گیا
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے آج پیر کے روز سے 21 دن تک شام 7 بجے سے صبح 6 بجے تک پورے ملک میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ افغانستان کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
فلسطین کے سابق وزير اعظم اور حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے
صیہونی ٹولے نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان صیہونی دہشت گردوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ صیہونی دہشت گرد روزانہ کی بنیادوں پر اپنے من پسند بہانوں سے فلسطینی نوجوانوں پر یا تو فائرنگ کرتے ہیں یا انہیں اغوا کر لیتے ہیں
عراق کے شہر نجف الاشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی حفظہ اللہ تعالی کی جانب سے عراق میں موجود کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی مدد کے لیے اپیل کی ہے
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...