ایران کے خلاف امریکا نے نئی پابندیاں ایسی حالت میں عائد کی ہیں کہ ایران میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطروں اور کورونا کے مریضوں کو درپیش مشکلات کی وجہ سے دنیا کے کچھ ممالک نے تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا
اتحاد اقوام متحدہ کے جنرل انٹینو گوتریش کی جنگ بندی کی درخواست اور یمنی معزول حکومت کے سربراه منصور ھادی کے فیصلے کی حمایت میں جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔
چین نے پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی حکومت پاکستان کو کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد کے لئے طبی ماہرین بھیجے گی
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے شاہدرہ کے پیٹرل پمپ پر ایک ٹینکڑ الٹنے سے مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کے اخراج کے چند لمحوں بعد ہونے والے زوردار دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ٹریفک وارڈن سمیت 10 زخمی ہوگئے۔
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ بگرام جیل سے افغان طالبان کے قیدیوں کی رہائی 31 مارچ سے شروع ہوجائےگی۔ سہیل شاہین نے کہا کہ فیصلہ امریکہ، قطر، افغان حکومت، ہلال احمر اور طالبان کی ویڈیو کانفرنس میں کیا گیا
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ روزگار متاثر ہونے والے مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے 200 ارب روپے رکھے ہیں، ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی مدد کی جائے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے اظہار اور اس کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نفرت کے وزير خارجہ ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں پنجے گاڑ لئے، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور کئی ممالک کی صورتحال تاحال کشیدہ ہے۔ وبا سے نمٹنے کے لیے حکام نے لاک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے۔
ہمارےپاکستانی عوام کو بھی چائیے کہ ریاست اور حکومت پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کہ جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں اس میں بھرپور تعاون کریں اور مذہبی و عوامی اجتماعات سے گریز کریں تا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے