اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر 13 سالہ پابندی مشترکہ جامع منصوبہ بندی کی قرارداد 2231 کے ایک حصے کے طور پر آج ختم ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پابندی پر توسیع نہ کرنے پر ایران پر 13 سالہ روایتی ہتھیاروں کی پابندی آج خود بخود ختم ہوگئی۔
قبل ازیں امریکا نے ایران پر ...
نداء آل سیف کا لکھنا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے خادموں، جنہوں نے کربلاء کو جنت اور گل و گلزار میں تبدیل کر رکھا ہے، اور خانۂ خدا کو کرینوں، لفٹوں اور ولیعہد محمد بن سلمان کی یورش کے ذریعے زائرین بیت اللہ کی قتل گاہ میں بدل دینے والوں کے درمیان کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ آج سے 20 سال قبل محمد الدورہ اپنے باپ کے پیچھے پناہ لینے کے دوران بےدردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا تھا جبکہ اس واقعے نے دنیا کے سامنے ثابت کر دیا ہے کہ (فلسطین پر) قابض قوتیں اپنے ظلم و ستم کی کوئی حد نہیں پہچانتیں۔
امریکا نے اپنے مفادات کی خاطر اسرائیل جیسی ناجائز ریاست قائم کرکے عربوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا تاکہ وہ ہر دم خطرہ محسوس کرتے رہیں اور امریکا سے امداد طلب کرتے رہیں
’’ انسان کی زندگی اپنی بہادری کے مطابق پھیلتی یا سکڑتی ہے۔‘‘
(فرانسیسی ادیبہ،انا ییزبین)
آج سے ٹھیک پچپن سال قبل 6 ستمبر 1965ء کو مغرور و متکبر بھارتی حکمران طبقے نے تمام تر عسکری طاقت و طمطراق سے ارض پاک پر حملہ کیا تھا ۔ وہ افواج پاکستان کو تر نوالہ سمجھے ہوئے تھا۔ مگر پاسبان وطن نے پاکستانی قوم کے تعاون سے دشمن ...
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا اور اس سلسلے میں انہوں نے تمام ضروری اقدامات بھی مکمل کرلیے ہیں۔ اسرائیل سے بائیکاٹ کے تمام قوانین منسوخ کردیے گئے ہیں اور اب اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باقاعدہ کمرشل فلائٹس کا سلسلہ بھی چل نکلا ہے۔
ھـــل من ناصـــر ینصـــرنا:; اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ کیا آپ (امام حسینؑ) کے علم میں نہیں تھا کہ اب آپ کی مدد کرنے والا کوئی نہیں؟ درحقیقت امام عالی مقام نے یہ سوال انسان کی مستقبل کی تاریخ سے کیا ہے۔ اس سوال کے مخاطب آئندہ آنے والے اور ہم لوگ ہیں۔ اس سوال سے ظاہر ہوتا ہے کہ امام حسینؑ اپنے پرستاروں سے کیا توقع رکھتے ہیں۔ اس سوال کے ساتھ ...
کل جمعرات کو پاکستان کا شمال مغربی سرحدی علاقہ پاراچنار ایک بار پھر ایک زوردار دھماکے سے لرزر اٹھا۔ دھماکہ دن کے وقت چار بجے پاراچنار شہر کے اندر واقع ایک مصروف علاقے طوری مارکیٹ میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 10 سالہ بچے ثقلین کو نازک حالت میں ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور پہنچا دیا گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں اطراف میں موجود ...
فلسطین پر اسرائیل کی ناجائز ریاست ک قیام کو ستر برس سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ ان ستر برسوں میں اسرائیل نے عرب ممالک کے ساتھ سنہ1967اور 1973 میں جنگیں لڑی ہیں اور نتیجہ میں عرب ممالک کو پسپائی کا سامنا رہا.
یہی وہ وقت تھا کہ جب دنیا پر اسرائیل کی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا نفسیاتی دباءو دنیا کے ممالک پر پڑنا شروع ہوا ۔ حقیقت اس وقت دنیا کے سامنے ...
امریکا میں نسل پرست سفید فام، فلسطین میں نسل پرست یہودی (صہیونی) اور بھارت میں ہندوتوا کے شدت پسند نظریات کے حامی ہندو پوری دنیا کے امن کیلئے ایک مستقل خطرہ ہیں۔ جن کو ہم کسی صورت نظر انداز نہیں کرسکتے اور اس سلسلے میں ہمارا فرض بنتا ہے کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کی پاسداری کے لئے آواز بلند کی جائے
ایک طرف صہیونی لابیوں اور عالمی سامراج کے گرگوں کی مسلسل یہ کوشش رہی کہ حشد الشعبی اور عراق کی بہادر قوم کے درمیان اختلافات پیدا کر کے دونوں کو ایک دوسرے سے دور کیا جاسکے اور اس کے لئے مسلسل یہ دباو بنایا گیا کہ اب تو حشد الشعبی کی کوئی ضرورت نہیں اس لئے اسے ختم ہو جانا چاہیے .
Zionist Organization of America (ZOA) نامی امریکہ میں سرگرم ایک صہیونی تنظیم ہے جو ۱۸۹۷ء میں تاسیس کی گئی اور امریکہ میں اسرائیلی مفادات کی حمایت کرنے والی سب سے قدیمی تنظیم ہے
اس قرارداد کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے مرتب کرکے پیش کیا ہے۔ حالانکہ یہ تین ممالک ہی دراصل مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نجات دھندہ تصور کئے جارہے تھے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقتدر حلقے بشمول رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مشترکہ جامع ایکشن پلان کی ابتدا ہی سے اس پر شدید خدشات کا اظہار کرتے چلے آئے ...
رواں ماہ 6 جون کو شری اکال تخت صاحب پر بھارتی فوج کے حملے کی برسی کے موقع پر شری اکال تخت صاحب کے جتھ دارگیانی ہرپریت سنگھ نے کہا تھا کہ خالصتان ہر سکھ کا خواب ہے، اگربھارت انہیں خالصتان دیتا ہے تووہ لے لیں گے
تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایران کو میزائل ٹیکنالوجی اور روایتی ہتھیاروں کی برآمدات پر یورپی پابندی کی مدت میں دو ہزار تیئیس تک کی توسیع کریں گے اور وہ اس سلسلے میں روس، چین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دیگر رکن ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے خواہاں ہیں
بھارت پر ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ فوجیوں کی رہائی کے دعوے کو درست ثابت کرنے کے لیے شواہد پیش کرے، الزامات کے بجائے بھارت خطے میں امن کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائے
ایک طرف اسلامی معاشرے میں بے شمار مذہبی شبہات کا معرض وجود میں آنا اور دوسری طرف حکمرانوں کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث علمی اور سماجی سرگرمیوں کیلئے مناسب موقع میسر آنا اس بات کا باعث بنا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام ایک عظیم علمی تحریک کا آغاز کر سکیں۔ فکری اور عقیدتی انحرافات کا مقابلہ کرنے کیلئے امام جعفر صادق علیہ السلام کے بعض اہم اقدامات صحیح ...