ایک طرف اسلامی معاشرے میں بے شمار مذہبی شبہات کا معرض وجود میں آنا اور دوسری طرف حکمرانوں کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث علمی اور سماجی سرگرمیوں کیلئے مناسب موقع میسر آنا اس بات کا باعث بنا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام ایک عظیم علمی تحریک کا آغاز کر سکیں۔ فکری اور عقیدتی انحرافات کا مقابلہ کرنے کیلئے امام جعفر صادق علیہ السلام کے بعض اہم اقدامات صحیح ...
کورونا جیسی مصیبت سے پاکستان میں پیدا ہونے والی بھیانک صورتحال کے باوجود بھی سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی کا مذموم عمل دیکھنے میں آرہا ہے اور پاکستان کی سیاسی جماعتیں پوائنٹ اسکورنگ کرنے میں مشغول نظر آرہی ہیں
امام خمینیؒ کی شخصیت ایک عہد ساز اور تاریخ ساز شخصیت تھی۔ امام مکتب اہلبیت کا عنوان تھے، وہ کام جو امام خمینی ؒنے انجام دیا، اصل کام وہی ہے۔ جب انقلاب کا نور پھیلا تو دنیا سوچ رہی تھی کہ خمینیت کیا ہے؟ یہ فرقہ یا مذہب؟ یہ کیا ہے، جس نے اڑھائی ہزار سالہ شہشاہیت کا خاتمہ اپنے علم و حکمت سے کیا۔ ایسا کارنامہ کیا، جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔
ایرانی سب میرین کا امریکہ کی Boeing BA Orca extra-large uncrewed underwater vehicle (XLUUV) سب میرین سے موازنہ کیا جاسکتا ہے لیکن بلاشبہ ایران میں اس کی لاگت امریکی سب میرین سے کہیں کم آئی ہو گی
امریکی پولیس کے تشدد آمیز واقعات ہمیشہ تنقید کا باعث بنتے رہتے ہیں لیکن کرونا وائرس کے پھیلاو سے پیش آنے والے بحران کے دوران ان شدت پسندانہ اقدامات پر زیادہ شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے
١٢١٧ھ میں جب وہابیوں نے طائف پرقبضہ کیا تو چھوٹے، بڑے، سردار و مزدور سب کوقتل کر ڈالا ،بوڑھے افراد کے علاوہ کوئی ان کے ہاتھوں سے نجات نہ پاسکا ، یہاں تک مائوں کی آغوش میں ان کے شیرخواربچوں کے سرتن سے جداکردیئے
اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم متنازعہ یہودی بستیوں کو مقبوضہ فلسطین سے ملحق کر کے دیگر بنیادی متنازعہ مسائل کو بھی پس پشت ڈالنا چاہتی ہے۔ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے کو اپنے ساتھ ملحق کر کے دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ مسئلہ فلسطین نامی کوئی تنازعہ سرے سے ہی وجود نہیں رکھتا۔
ایک طرف ملکی آمدنی میں شدید کمی، دوسری طرف بڑے بڑے منصوبوں کی بندش کے اعلانات، تیسری طرف عالمی اداروں سے قرض لینے کا اعلان اور چوتھی طرف امریکہ کی بدلتی آنکھیں، یہ سب حقائق اسی مخدوش مستقبل کی نشاندہی کرتے ہیں
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اس بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے 60 ملین گیلن پٹرول کے حامل ٹینکر اٹلانٹک اوشن کے ذریعے بہت جلد وینزویلا پہنچ جائیں گے جس کے نتیجے میں ایران اور وینزویلا کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید گہرے ہو جائیں گے
امریکہ نےونزوئلا کی حکومت کو گرانے کے لئے اپنے سیکڑوں ایجنٹ اس ملک میں روانہ کئے جنھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ایران نے ونزوئلا کی قانونی حکومت کی بھر پور حمایت کی ہے۔ امریکہ عالمی قوانین کی کھلی اور آشکار خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے جبکہ ایران بین الاقوامی قوانین پر عمل کررہا ہے۔
خدا سلامت رکھے رہبر معظم آیۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای اور رہبر مقاومت اسلامی حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین آقائے حسن نصر اللہ کو جن کی مدبرانہ سیاست ،فعالیت ، سوجھ بوجھ ،اور سر براہی میں ملت مسلمہ کا سراونچاہے اور ظلم و جور کےبانی ذلیل و رسوا ہیں ۔امیدہے کہ جلد ہی اسرائیل کی نابودی اور فلسطین کی آزادی کا مژدہ امام عصر (عج)کے ظہور کی خوش خبری کے ساتھ امت ...
حضرت آیت الله نوری همدانی نے فرمایا ہے کہ بہت ہی جلد قدس شریف مسلمان جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا انہوں نے اپنے پیغام میں بیان کیا: اس وقت عالم اسلام اور بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم مسئلہ قدس شریف و فلسطین ہے
وللمظلوم عونا: قرآن و سنت کی روشنی میں مظلوم کی حمایت واجب ہے۔ امام عالی مقام نے جس طرح بغیر کسی شرط و قید کے ظالم کی مخالفت کا حکم دیا اسی طرح بغیر کسی قید و شرط کے مظلوم کی حمایت کا بھی حکم دیا۔ مظلوم مظلوم ہےچاہے وہ کسی بھی مذھب و آئین کا پیروکار ہو۔
دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا شروع کردی ہیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسپتال پر بھی دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔ افغانستان کے سرکاری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ایک مسلح حملہ آور سو بیڈ والے ایک بڑے اسپتال میں گھس گیا جس کے بعد دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں۔ یہ اسپتال مغربی کابل کے شہید مزاری روڈ پر واقع ہے۔
اس وقت عالمی حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں اور سعودی عرب امریکہ کی خارجہ سیاست میں اپنی اہمیت اور مقام کھوتا جا رہا ہے۔ امریکہ نے چین مخالف پالیسیاں اپنا رکھی ہیں جبکہ کرونا وائرس کے عالمی پھیلاو نے بھی حالات تبدیل کر دیے ہیں
شمالی کوریا کے سربراہ 36 سالہ کم جونگ اُن کی گزشتہ 2 ہفتوں سے پراسرار گمشدگی، خاموشی اور ان کی موت کی افواہوں کے بعد دنیا میں شمالی کوریا کے نئے حکمران کے حوالے سے تجزیے شروع ہوچکے ہیں۔
اگرچہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کم جونگ اُن کہاں ہیں اور ان کی صحت کیسی ہے، تاہم جنوبی کوریا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کی موت کے حوالے ...
روس میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 6060 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد روس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار853 تک پہنچ ہوگئی ہے۔