انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
میخائیل اولیانوف نے اپنے سماجی رابطے ایکس (سابق ٹوئٹر) کے پیج پر یہ سوال اٹھایا ہے کہ گروپ سیون، معاہدہ شمالی اوقیانوس نیٹو اور یورپی یونین سمیت مغربی کی اہم تنظیموں سے برکس کا فرق کیا ہے ؟
بورل نے یورپی پارلیمنٹ میں مزید کہا: ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات، نچلی سطح پر ہیں لیکن ہمارے مفادات کے تحفظ کے لئے ایران کے ساتھ سفارتی راستہ کھلا رکھنا ضروری ہے۔
خاندوزی نے کہا کہ ہمیں بریکس اور شنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کےساتھ تجارتی لین دین کے لیے پابندیوں کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ یہ اقدامات ایک اہم پیغام ہیں کہ ایران پر پابندیوں کا اطلاق غیر ممکن ...
گروپ کی میٹنگوں کا مقصد عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کرنا ہے اور اس کی پہلی میٹنگ دسمبر 1999 میں برلن میں ہوئی تھی جس کی مشترکہ میزبانی جرمنی اور کینیڈا کے وزرائے خزانہ نے کی تھی۔
کم جونگ اس ہفتے کے آخر میں پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ یہ دورہ شمالی کوریا کے رہنما کا چار سالوں میں پہلا بیرون ملک دورہ ہے، جس نے کوویڈ 19 کی وبا کے آغاز کے بعد سے ملک نہیں چھوڑا تھا۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ولادی ووستوک میں مشرقی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مغربی ممالک خو ہی اپنے بنائے گئے تجارتی اور مالیاتی تعلقات کے نظام کو تباہ کررہے ہیں۔
عراق کے اندر امریکی فوجیوں کی زیادہ تعداد کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ عراق کے اندر امریکی فوجیوں کی بڑی تعداد میں موجودگی پر کڑی نگرانی کی ضرورت ہے۔
لیبیا کی پارلیمنٹ کی جانب سے کابینہ کی تشکیل کے لیے مقرر کیے گئے وزیر اعظم اسامہ حماد نے آج پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ درنہ شہر میں سمندری طوفان ڈینیئل کے متاثرین کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی ہے۔
کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت آزاد کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔
صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے چینل 13 نے سپریم کورٹ کی عمارت کے ارد گرد سخت حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا اور جاری رکھا: آج منگل کی صبح نیتن یاہو کے حامیوں نے سپریم کورٹ کے ججوں کے گھروں کے سامنے ریلیاں نکالیں۔
تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر انچیف محمد ضعیف نے کہا: غزہ سے قابضین کی بے دخلی مغربی کنارے سے ان کی بے دخلی کی راہ ہموار کرتی ہے اور جفا، حیفہ، قدس اور فلسطینی سرزمین کے دیگر علاقوں ...
برطانوی وزیر اعظم نے اس ملک کی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران روس پر الزام لگایا کہ اس نے 2 ستمبر کو بحیرہ اسود میں ایک سویلین کارگو جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا لیکن یوکرین کی جانب سے اس حملے کو ناکام بنا ...
اے پی نیوز ایجنسی نے پیر کی رات اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکہ کے صدر نے بین الاقوامی بینکوں کے لئے استثنی کا حکم دے کر جنوبی کوریا میں ایران کے 6 راب ڈالر منجمد اثاثے کو قطر منتقل کرنے کے مقدمات فراہم کر ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹلی جنس کے وزیر نے 400 بموں کو ناکارہ بنائے جانے اور 190 دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے: گزشتہ برس بلوؤں کے دوران جن مخالف یا حامی افراد کو نشانہ بنایا گیا اس کے لئے ملک ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...