تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی آکسیوس نے مغربی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کی تیاریوں کا انکشاف کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے علاقے کو صیہونیوں کے لیے آگ کے سمندر قرار دیا جس میں غاصب اسرائیلیوں کا رہنا ناممکن ہے، کیونکہ اس کی وسعت کم ہے فرار کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں تک ہے۔
انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت سے ہونے والے نقصانات سے قطع نظر، یہ ایرانی سرزمین پر جارحیت اور اس کے قومی اقتدر اعلی کی خلاف ورزی ہے۔
پولیس چیف جنرل احمد رضا رادان نے اپنے سیستان وبلوچستان کے ایک روزہ دورے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے اس دورے میں تفتان کے علاقے گوہر کوہ میں اپنے دس فرزندان وطن کی شہادت کے واقعے کا جائزہ لیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شیخ نعیم قاسم کے نام ایک پیغام میں لکھا: میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ قدس فورس میں آپ کے بھائی صیہونیت کے خاتمے اور فلسطین کی آزادی تک آپ اور حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے۔
اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صیہونی رجیم کے جوائنٹ چیف اسٹاف کے سربراہ "ہرتزی ہالیوی" کو نشانہ بنانے کے لیے "عزالدین القسام بریگیڈز" کی کارروائی کی اطلاع دی۔
وزیر خارجہ نے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا فلسطینیوں کی آزادی اور حق خوداردیت کی حمایت میں اپنی کوششیں تیز کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد پر کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اقتصادی، سیاسی اور سماجی امور میں متحد ہوجائيں تو علاقے کی بڑی طاقت بن سکتے ہیں اور پھر امریکا ہم پر پابندیاں نہیں لگاسکتا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 14 نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی قومی سلامتی اتمار بین گویر نے نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ حزب اللہ کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اتحاد کے ساتھ مل کر ان کی حکومت کو گرا دیں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کمیلا ہیرس صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے کی صورت میں نتن یاہو کے بارے میں امریکی موقف میں تبدیلی کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی حکومت سے تحفظات کا اظہارکیا گیا۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ آج (جمعرات) صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے پانچویں ڈرون حملے میں اس نے شام کے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
ممتاز زہرا نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایرنا کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا: پاکستان خطے میں حالیہ پیش رفت بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق یمن کی "سبا" خبررساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مغربی علاقے "الحوک" شہر میں الحدیدہ یونیورسٹی کے قریب بمباری کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے مقاومت ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ گولان میں صہیونی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ آئی اے ای اے کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور جب تک ایجنسی اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے تہران ...