ڈاکٹر شهریاری کی نماینده آیت الله سیستانی سے مسکو میں ملاقات
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حیمد شہریاری، مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے اپنے دورہ روس کے دوران آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مہدی موصلی سے ملاقات کی۔