سربراہ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کا انٹرلائبر بک فیئر کا دورہ
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حامد شہریاری نے زغرب میں کروشین نمائشوں کے مستقل مقام "انٹرلائبر" میں شرکت کرتے ہوئے نمائش کا دورہ کرتے ہوئے ابن سینا انسٹی ٹیوٹ، ملا صدرا، کروشیا کے اسلامی مرکز کے بوتھ کا دورہ کیا۔